دلچسپ و عجیب
دلچسپ و عجیب
شہد کی مکھی کے پروں کی حرکت کی تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک سیکنڈ میں اس کے پر دو سو بار حرکت کرتے ہیں جس کی وجہ سے بز Buzz کی آواز پیدا ہوتی ہے۔
عورتیں مردوں کی نسبت کسی بھی معاملے فیصلہ لینے میں دیر کرتی ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ وہ مردوں کی نسبت اپنی فیصلے پر زیادہ ڈٹی رہتی ہیں۔
المپکس گیمز میں استعمال ہونے والے سوئمنگ پولز کی گہرائی لمبائی چوڑائی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ صرف ساڑھے تین سوئمنگ پول میں پوری دنیا کی کانوں کا سونا آ سکتا ہے۔
فزیالوجی کی تحقیق کے مطابق اگر آپ کوشش کر رہے ہیں اس کا مطلب ہے آپ ترقی کر رہے ہیں۔
پوری دنیا کے ہسپتالوں میں روزانہ اوسطاً نئے پیدا ہوئے بارہ بچے غلط والدین کو دے دیےجاتے ہیں۔
چارلس ڈارون کی تحقیق کے مطابق گوروں کی سرزمین میں فی ایکٹر پچاس ہزار کیڑے موجود ہیں۔
کولیراڈو میں اسٹاربکس کافی شاپ سے زیادہ چرس کی دکانیں ہیں
چلو وئی ساری چرسی تیاری پھڑو
اٹلی میں حکومت نے پیزا انسپکٹر بھرتی کیے ہیں جن کا کام ہے تمام پیزا شاپ پر جا کر چیک کریں کیا ان کا پیزا اٹالین کوالٹی کا ہے۔
پچھلے دنوں میں ایک سو بارہ سال بعد مصر میں برف باری ہوئی۔
مشہورِ زمانہ آمر ایڈالف ہٹلر چار سال کی عمر میں ڈوب کر مرتے مرتے بچے انھیں ایک مقامی پادری نے مرنے سے بچایا۔
ہمیشہ کی مانند آپ کو بتانا ہے کہ سب سے حیران کن کون سا فیکٹ رہا
No comments:
Post a Comment